مہربانی کی طرح پہلی نہ بھولو یک بیکبیت ابرو کوں تم اپنی تازہ مضموں مت کروYaadسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لذت مستی اگر دل کوں تمہارے ہے عزیزجب تلک دیوانہ ہوئے تب لگ فلاطوں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اپنے عاشق کوں دکھاؤ جلوۂ ایماں فریبعقل کی رکھتا ہے بو زاہد کوں مجنوں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کر دیے ہیں عاشقوں نے خون اپنے کوں سبیلپنجۂ نازک کوں مہندی لالہ گلگوں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib