لذت مستی اگر دل کوں تمہارے ہے عزیزجب تلک دیوانہ ہوئے تب لگ فلاطوں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مہربانی کی طرح پہلی نہ بھولو یک بیکبیت ابرو کوں تم اپنی تازہ مضموں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اپنے عاشق کوں دکھاؤ جلوۂ ایماں فریبعقل کی رکھتا ہے بو زاہد کوں مجنوں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کر دیے ہیں عاشقوں نے خون اپنے کوں سبیلپنجۂ نازک کوں مہندی لالہ گلگوں مت کروسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi