جان جاناں کوں مرے پاس شتابی لاؤنیں تو یک پل میں مرا جان چلا ہائے چلاMautسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اے گل گلشن جاں کر مجھے یک بار نہالخار حسرت کا کلیجے میں سلا ہائے سلاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دیکھ سکتا نہیں میں گل کوں ہر یک خار کے ساتھاپنے ہمراہ رقیبوں کوں نہ لا ہائے نہ لاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ذبح کرنے میں مرے رحم نہ لایا اس نےبلکہ اتنا بھی کہا نیں کہ گلا ہائے گلاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جس نے کھایا ہے تیرے ابروئے خوں ریز کا زخممرغ بسمل سا لہو بیچ رلا ہائے رلاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعدابھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعدāvegī merī qabr se āvāz mere ba.adubhreñge ishq-e-dil se tire raaz mere ba.adمیر تقی میرMir Taqi Mir
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi