جس نے کھایا ہے تیرے ابروئے خوں ریز کا زخممرغ بسمل سا لہو بیچ رلا ہائے رلاGhamسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اے گل گلشن جاں کر مجھے یک بار نہالخار حسرت کا کلیجے میں سلا ہائے سلاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دیکھ سکتا نہیں میں گل کوں ہر یک خار کے ساتھاپنے ہمراہ رقیبوں کوں نہ لا ہائے نہ لاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ذبح کرنے میں مرے رحم نہ لایا اس نےبلکہ اتنا بھی کہا نیں کہ گلا ہائے گلاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جان جاناں کوں مرے پاس شتابی لاؤنیں تو یک پل میں مرا جان چلا ہائے چلاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib