یاد لاوے گا کبھی تو مجھ کوں یارشمع بن پروانہ پر کم ہووے گاYaadDostiRaatسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib