وحشت کو مری دیکھ کہ مجنوں نے کہا بسمجنوں نیں تو کیا دامن ہاموں نے کہا بسسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہر درد نیں جیوں قطب مجھے دیکھ کے ثابتقربان مرے گرد ہو گردوں نے کہا بسسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
گل رو کی جدائی میں مرے داغ جگر دیکھگلشن میں ہر ایک لالۂ پرخوں نے کہا بسسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi