ہے دام پری بسکہ مری آہ کا جادوبے باک ہو اوس چشم پر افسوں نے کہا بسGhamسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
وحشت کو مری دیکھ کہ مجنوں نے کہا بسمجنوں نیں تو کیا دامن ہاموں نے کہا بسسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہر درد نیں جیوں قطب مجھے دیکھ کے ثابتقربان مرے گرد ہو گردوں نے کہا بسسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
گل رو کی جدائی میں مرے داغ جگر دیکھگلشن میں ہر ایک لالۂ پرخوں نے کہا بسسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib