احوال سراج آتش ہجراں میں تری دیکھدل سوز ہو پروانۂ محزوں نے کہا بسJudaiسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
وحشت کو مری دیکھ کہ مجنوں نے کہا بسمجنوں نیں تو کیا دامن ہاموں نے کہا بسسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہر درد نیں جیوں قطب مجھے دیکھ کے ثابتقربان مرے گرد ہو گردوں نے کہا بسسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
گل رو کی جدائی میں مرے داغ جگر دیکھگلشن میں ہر ایک لالۂ پرخوں نے کہا بسسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir