رمزِ زندگی
Ramz E Zindagi
Shayar
Mauzu
Roz ka sher
Ramz
Meri pasand
Search
Home
›
Shayar
›
Mirza Ghalib
›
Ghazal
آپ نے مسنی الضر کہا ہے تو سہی
Ghazal ·
Mirza Ghalib ·
مرزا غالب
· 7 sher
امید
Umeed
دوستی
Dosti
وفا
Wafa
آپ نے مسنی الضر کہا ہے تو سہی
یہ بھی اے اے حضرت ایوب! گلا ہے تو سہی
رنج طاقت سے سوا ہو تو نہ پیٹوں کیوں سر کیوں-سر
ذہن میں خوبیٔ تسلیم و رضا ہے تو سہی
ہے غنیمت کہ بہ امید گزر جائے گی عمر
نہ ملے داد، مگر روز جزا ہے تو سہی
مصرع دوست ہی کوئی نہیں ہے، جو کرے چارہ گری
نہ سہی، لیک تمنائے دوا ہے تو سہی
غیر سے دیکھیے کیا خوب نباہی اس نے
نہ سہی ہم سے، پر اس بت میں وفا ہے تو سہی
نقل کرتا ہوں اسے نامۂ اعمال میں میں
کچھ نہ کچھ روز ازل تم نے لکھا ہے تو سہی
کبھی آ جائے گی کیوں کرتے ہو جلدی غالب
شہرۂ تیزیٔ شمشیر قضا ہے تو سہی
Mirza Ghalib ka aur kalaam
Koi aur sher