رمزِ زندگیRamz E Zindagi

مرزا غالب

Mirza Ghalib (1797–1869)

Dilli ke sab se bade shayar. Ghalib ke sher aaj bhi har dil ki zubaan par hain.

747 kalaam · 5,561 ashaar · 8 Ramz posts

رمزِ زندگی کی پوسٹسMirza Ghalib — Ramz ki posts

تمام کلامSab kalaam · safha 15/25

اے شاہ جہاں گیر جہاں بخش جہاں دارہے غیب سے ہر دم تجھے صد گونہ بشارت
Qasida · 11 sher
گئی ہیں سال کے رشتے میں بیس بار گرہابھی حساب میں باقی ہیں سو ہزار گرہ
Qasida · 25 sher
ملاذ کشور و لشکر، پناہ شہر و سپاہجناب عالی ایلن برون والا جاہ
Qasida · 21 sher
صبح دم دروازۂ خاور کھلامہر عالم تاب کا منظر کھلا
Qasida · 30 sher
رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نےثاقب! حرکت یہ کی ہے بے جا تم نے
Rubai · 2 sher
آتش بازی ہے جیسے شغل اطفالہے سوز جگر کا بھی اسی طور کا حال
Rubai · 2 sher
دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبدل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب مصرع
Rubai · 2 sher
شب زلف و رخ عرق فشاں کا غم تھاکیا شرح کروں کہ طرفہ تر عالم تھا
Rubai · 2 sher
اے منشیٔ خیرہ سر! سخن ساز نہ ہوعصفور ہے تو، مقابل باز نہ ہو
Rubai · 2 sher
بعد از اتمام بزم عید اطفالایام جوانی رہے ساغر کش حال
Rubai · 2 sher
اے روشنیٔ دیدہ شہاب الدیں خاںکٹتا ہے بتاؤ کس طرح سے رمضاں
Rubai · 2 sher
ان سیم کے بیجوں کو کوئی کیا جانےبھیجے ہیں جو ارمغاں شہ والا نے
Rubai · 2 sher
مشکل ہے ز بس کلام میرا اے دلسن سن کے اسے سخنوران کامل
Rubai · 2 sher
ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہمآثار جلالی و جمالی باہم
Rubai · 2 sher
حق شہ کی بقا سے خلق کو شاد کرےتا شاہ شیوع دانش و داد کرے
Rubai · 2 sher
کہتے ہیں کہ اب وہ مردم آزار نہیںعشاق کی پرسش سے اسے عار نہیں
Rubai · 2 sher
بھیجی ہے جو مجھ کو شاہ جم جاہ نے دالہے لطف و عنایات شہنشاہ پہ دال
Rubai · 2 sher
ہے خلق حسد قماش لڑنے کے لیےوحشت کدۂ تلاش لڑنے کے لیے
Rubai · 2 sher
دل سخت نژند ہو گیا ہے گویااس سے گلہ مند ہو گیا ہے گویا
Rubai · 2 sher
اس رشتے میں لاکھ تار ہوں، بلکہ سوااتنے ہی برس شمار ہوں، بلکہ سوا
Rubai · 2 sher
جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہریکہتے ہیں مجھے وہ رافضی و دہری
Rubai · 2 sher
دل تھا، کہ جو جان درد تمہید سہیبے تابیٔ رشک و حسرت دید سہی
Rubai · 2 sher
ہم گرچہ بنے سلام کرنے والےکرتے ہیں درنگ، کام کرنے والے
Rubai · 2 sher
سامان خور و خواب کہاں سے لاؤں؟آرام کے اسباب کہاں سے لاؤں؟
Rubai · 2 sher
گو ایک بادشاہ کے سب خانہ زاد ہیںدربار دار لوگ بہم آشنا نہیں
Qita · 2 sher
گوڑ گانویں کی ہے جتنی رعیت، وہ یک قلمعاشق ہے اپنے حاکم عادل کے نام کی
Qita · 2 sher
کلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشیں!اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
Qita · 4 sher
ہے جو صاحب کے کف دست پہ یہ چکنی ڈلیزیب دیتا ہے اسے جس قدر اچھا کہیے
Qita · 13 sher
ایک اہل درد نے سنسان جو دیکھا قفسیوں کہا آتی نہیں اب کیوں صدائے عندلیب؟ مصرع
Qita · 2 sher
سہل تھا مسہل ولے یہ سخت مشکل آ پڑیمجھ پہ کیا گزرے گی، اتنے روز حاضر بن ہوئے
Qita · 2 sher