مرزا غالب
Mirza Ghalib (1797–1869)
Dilli ke sab se bade shayar. Ghalib ke sher aaj bhi har dil ki zubaan par hain.
747 kalaam · 5,561 ashaar · 8 Ramz posts
رمزِ زندگی کی پوسٹسMirza Ghalib — Ramz ki posts

Jab tak tumhein khabar hogi...

Dil hi to hai... patthar to nahin.

Jin se umeed thi ke dard samjhenge... woh khud hum se zyada toote hue nikle

Aadha chubha teer...

Jis se sab se zyada wafa ki ummeed thi...

Jab koi poochhe — "itne chup kyun ho?"

Jo chup rehte hain, un ki bhi ek baat hoti hai...

Ab hansi bhi nahin aati
تمام کلامSab kalaam · safha 14/25
عالم جہاں بہ عرض بساط وجود تھاجوں صبح، چاک جیب مجھے تار و پود تھا
Ghazal · 9 sher
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیادل، جگر تشنۂ فریاد آیا
Ghazal · 10 sher
کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایادل کہاں کہ گم کیجیے؟ ہم نے مدعا پایا
Ghazal · 6 sher
عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہاجس دل پہ ناز تھا مجھے، وہ دل نہیں رہا
Ghazal · 12 sher
نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتاڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
Ghazal · 3 sher
ز بس خوں گشتۂ رشک وفا تھا وہم بسمل کاچرایا زخم ہائے دل نے پانی تیغ قاتل کا
Ghazal · 7 sher
بہ رہن شرم ہے با وصف شوخی اہتمام اس کانگیں میں جوں شرار سنگ نا پیدا ہے نام اس کا
Ghazal · 6 sher
ذکر اس پریوش کا اور پھر بیاں اپنابن گیا رقیب آخر، تھا جو رازداں اپنا
Ghazal · 8 sher
رات، دل گرم خیال جلوۂ جانانہ تھارنگ روئے شمع، برق خرمن پروانہ تھا
Ghazal · 8 sher
شوق، ہر رنگ رقیب سر و ساماں نکلاقیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا
Ghazal · 13 sher
طاؤس در رکاب ہے ہر ذرہ آہ کایا رب نفس غبار ہے کس جلوہ گاہ کا؟
Ghazal · 9 sher
کس کا جنون دید تمنا شکار تھا؟آئینہ خانہ وادیٔ جوہر غبار تھا
Ghazal · 10 sher
لب خشک در تشنگی، مردگاں کازیارت کدہ ہوں دل آزردگاں کا
Ghazal · 6 sher
نالۂ دل میں شب انداز اثر نایاب تھاتھا سپند بزم وصل غیر، گو بے تاب تھا
Ghazal · 12 sher
ہاں! اے نفس باد سحر شعلہ فشاں ہواے دجلۂ خوں! چشم ملائک سے رواں ہو
Nazm · 9 sher
گھستے گھستے پاؤں کی زنجیر آدھی رہ گئیمر گئے پر قبر کی تعمیر آدھی رہ گئی
Nazm · 27 sher
سلام اسے کہ اگر بادشہ کہیں اس کوتو پھر کہیں کچھ اس سے سوا کہیں اس کو
Nazm · 21 sher
خوش ہو اے بخت کہ ہے آج ترے سر سہراباندھ شہزادہ شہزادہ جواں بخت کے سر پر سہرا
Nazm · 12 sher
منظور ہے گزارش احوال واقعیاپنا بیان حسن طبیعت نہیں مجھے
Nazm · 12 sher
چرخ تک دھوم ہے، کس دھوم سے آیا سہراچاند کا دائرہ لے، زہرہ نے گایا سہرا
Nazm · 4 sher
ہم نشیں تارے ہیں اور چاند شہاب الدیں خاںبزم شادی ہے فلک، کاہکشاں ہے سہرا
Nazm · 2 sher
ہاں، دل درد مند زمزمہ سازکیوں نہ کھولے در خزینۂ راز
Masnavi · 30 sher
ایک دن مثل پتنگ کاغذیلے کے دل سر رشتۂ آزادگی
Masnavi · 11 sher
کرتا ہے چرخ روز بہ صد گونہ احترامفرماں روائے کشور پنجاب کو سلام
Qasida · 28 sher
دہر جز جلوۂ یکتائیٔ معشوق نہیںہم کہاں ہوتے اگر حسن نہ ہوتا خود بیں
Qasida · 30 sher
اے شہنشاہ آسماں اورنگاے جہان دار آفتاب آثار
Qasida · 30 sher
ساز یک ذرہ نہیں فیض چمن سے بے کارسایۂ لالۂ بے داغ سویدائے بہار
Qasida · 30 sher
ہاں مہ نو سنیں ہم اس کا نامجس کو تو جھک کے کر رہا ہے سلام
Qasida · 30 sher
نصرت الملک بہادر مجھے بتلا کہ مجھےتجھ سے جو اتنی ارادت ہے تو کس بات سے ہے؟
Qasida · 7 sher
مرحبا سال فرخی آئیںعید شوال و ماہ فروردیں
Qasida · 30 sher