مرزا غالب
Mirza Ghalib (1797–1869)
Dilli ke sab se bade shayar. Ghalib ke sher aaj bhi har dil ki zubaan par hain.
747 kalaam · 5,561 ashaar · 8 Ramz posts
رمزِ زندگی کی پوسٹسMirza Ghalib — Ramz ki posts

Jab tak tumhein khabar hogi...

Dil hi to hai... patthar to nahin.

Jin se umeed thi ke dard samjhenge... woh khud hum se zyada toote hue nikle

Aadha chubha teer...

Jis se sab se zyada wafa ki ummeed thi...

Jab koi poochhe — "itne chup kyun ho?"

Jo chup rehte hain, un ki bhi ek baat hoti hai...

Ab hansi bhi nahin aati
تمام کلامSab kalaam · safha 13/25
تو دوست کسی کا بھی، ستم گر! نہ ہوا تھااوروں پہ ہے وہ ظلم، کہ مجھ پر نہ ہوا تھا
Ghazal · 7 sher
بہ شغل انتظار مہ وشاں در خلوت شب ہاسر تار نظر ہے رشتۂ تسبیح کوکب ہا
Ghazal · 6 sher
نہ بھولا اضطراب دم شماری، انتظار اپناکہ آخر شیشۂ ساعت کے کام آیا غبار اپنا
Ghazal · 7 sher
گر نہ اندوہ شب فرقت بیاں ہو جائے گابے تکلف، داغ مہ مہر دہاں ہو جائے گا
Ghazal · 11 sher
شب کہ وہ مجلس فروز خلوت ناموس تھارشتۂٴ ہر شمع، خار کسوت فانوس تھا
Ghazal · 7 sher
جور سے باز آئے پر، باز آئیں کیاکہتے ہیں ہم تجھ کو منہ دکھلائیں کیا
Ghazal · 7 sher
محرم نہیں ہے تو ہی، نوا ہائے راز کایاں ورنہ جو حجاب ہے، پردہ ہے ساز کا
Ghazal · 7 sher
ورد اسم حق سے، دیدار صنم حاصل ہوارشتۂ تسبیح، تار جادۂ منزل ہوا
Ghazal · 6 sher
خلوت آبلۂ پا میں ہے، جولاں میراخوں ہے دل تنگیٔ وحشت سے بیاباں میرا
Ghazal · 11 sher
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی، درد بے دوا پایا
Ghazal · 10 sher
ستائش گر ہے زاہد، اس قدر جس باغ رضواں کاوہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا
Ghazal · 12 sher
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھاآپ آتے تھے، مگر کوئی عناں گیر بھی تھا
Ghazal · 11 sher
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتااگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا
Ghazal · 11 sher
سیر آں سوئے تماشا ہے طلب گاروں کاخضر مشتاق ہے اس دشت کے آواروں کا
Ghazal · 8 sher
دل میرا سوز نہاں سے بے محابا جل گیاآتش خاموش کی مانند، گویا جل گیا
Ghazal · 10 sher
گلہ ہے شوق کو دل میں بھی تنگیٔ جا کاگہر میں محو ہوا اضطراب دریا کا
Ghazal · 10 sher
بہار رنگ خون دل خون-دل ہے ساماں اشک باری کاجنون برق، نشتر ہے رگ ابر بہاری کا
Ghazal · 6 sher
شمار سبحہ، "مرغوب بت مشکل" پسند آیاتماشائے بہ یک کف بردن صد دل، پسند آیا
Ghazal · 7 sher
پئے نذر کرم تحفہ ہے "شرم نا رسائی" کابہ خوں غلطیدۂ صد رنگ، دعوی پارسائی کا
Ghazal · 10 sher
نہ ہو حسن تماشا دوست، رسوا بے وفائی کابہ مہر صد نظر ثابت ہے دعوی پارسائی کا
Ghazal · 6 sher
بس کہ فعال ما یرید ہے آجہر سلحشور انگلستاں کا
Ghazal · 9 sher
شب کہ برق سوز دل سے زہرۂ ابر آب تھاشعلۂ جوالہ ہر اک اک حلقۂ گرداب تھا
Ghazal · 11 sher
وہ میری چین جبیں سے غم پنہاں سمجھاراز مکتوب بہ بے ربطیٔ عنواں سمجھا
Ghazal · 9 sher
دوست غمخواری میں میری سعی فرمائیں فرمائیں گے کیازخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا
Ghazal · 7 sher
خود پرستی سے رہے باہم دگر نا آشنابے کسی میری شریک، آئینہ تیرا آشنا
Ghazal · 11 sher
میں اور بزم مے سے یوں، تشنہ کام آؤںگر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟
Ghazal · 3 sher
جب بہ تقریب سفر یار نے محمل باندھاتپش شوق نے ہر ذرے پہ اک دل باندھا
Ghazal · 7 sher
درد منت کش دوا نہ ہوامیں نہ اچھا ہوا، برا نہ ہوا
Ghazal · 10 sher
دھمکی میں مر گیا، جو جو نہ باب نبرد تھا"عشق نبرد پیشہ" طلب گار مرد تھا
Ghazal · 7 sher
ضعف جنوں کو، وقت تپش، در بھی دور تھااک، گھر میں، مختصر سا بیاباں ضرور تھا
Ghazal · 8 sher