مرزا غالب
Mirza Ghalib (1797–1869)
Dilli ke sab se bade shayar. Ghalib ke sher aaj bhi har dil ki zubaan par hain.
747 kalaam · 5,561 ashaar · 8 Ramz posts
رمزِ زندگی کی پوسٹسMirza Ghalib — Ramz ki posts

Jab tak tumhein khabar hogi...

Dil hi to hai... patthar to nahin.

Jin se umeed thi ke dard samjhenge... woh khud hum se zyada toote hue nikle

Aadha chubha teer...

Jis se sab se zyada wafa ki ummeed thi...

Jab koi poochhe — "itne chup kyun ho?"

Jo chup rehte hain, un ki bhi ek baat hoti hai...

Ab hansi bhi nahin aati
تمام کلامSab kalaam · safha 12/25
اشعار تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہےاگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے
Ghazal · 7 sher
مطلع یہ بزم مے پرستی، حسرت تکلیف بے جا ہےکہ جام بادہ کف بر لب بہ تقریب تقاضا ہے
Ghazal · 11 sher
ہجوم نالہ، حیرت عاجز عرض یک افغاں ہےخموشی ریشۂ صد نیستاں سے خس بہ دنداں ہے
Ghazal · 11 sher
غم کھانے میں بودا دل ناکام بہت ہےیہ رنج کہ کم ہے مئے گلفام، بہت ہے
Ghazal · 9 sher
بہار تعزیت آباد عشق، ماتم ہےکہ تیغ یار، ہلال مہ محرم ہے
Ghazal · 7 sher
کہوں کیا گرم جوشی مے کشی میں شعلہ رویاں کیکہ شمع خانۂ دل، آتش مے سے فروزاں کی
Ghazal · 10 sher
اشعار مستی، بہ ذوق غفلت ساقی ہلاک ہےموج شراب یک مژۂ خواب ناک ہے
Ghazal · 6 sher
اشعار بس کہ حیرت سے ز پا افتادۂ زنہار ہےناخن انگشت بتخال لب بیمار ہے
Ghazal · 15 sher
میں انھیں چھیڑوں اور کچھ نہ کہیںچل نکلتے جو مے پیے ہوتے
Ghazal · 4 sher
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئےجوش قدح سے بزم چراغاں بزم-چراغاں کیے ہوئے
Ghazal · 17 sher
رونے سے اور عشق میں بے باک ہو گئےدھوئے گئے ہم ایسے ایسے کہ بس پاک ہو گئے
Ghazal · 8 sher
تشنۂ خون تماشا جو وہ پانی مانگےآئنیہ، رخصت انداز روانی مانگے
Ghazal · 11 sher
عجب نشاط سے جلاد کے چلے ہیں ہم آگےکہ اپنے سائے سے، سر پاؤں سے ہے دو قدم آگے
Ghazal · 7 sher
باغ تجھ بن گل نرگس سے ڈراتا ہے مجھےچاہوں گر سیر چمن، آنکھ دکھاتا ہے مجھے
Ghazal · 11 sher
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہ خورشید جمال اچھا ہے
Ghazal · 10 sher
حسن بے پروا خریدار متاع جلوہ ہےآئینہ زانوئے فکر اختراع جلوہ ہے
Ghazal · 5 sher
اشعار حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامیدل، جوش گریہ میں ہے ڈوبی ہوئی اسامی
Ghazal · 8 sher
میں ہوں مشتاق جفا، مجھ پہ جفا اور سہیتم ہو بیداد سے خوش، اس سے سوا اور سہی
Ghazal · 9 sher
ہم زباں آیا نظر فکر سخن میں تو مجھےمردمک، ہے طوطیٔ آئینۂ زانو مجھے
Ghazal · 12 sher
دیکھتا ہوں وحشت شوق خروش آمادہ سےفال رسوائی، سرشک سر بہ صحرا دادہ سے
Ghazal · 6 sher
غم و عشرت، قدم بوس دل تسلیم آئیں ہےدعائے مدعا گم کردگاں، لبریز آمیں ہے
Ghazal · 9 sher
رخ نگار سے ہے سوز جاودانیٔ شمعہوئی ہے آتش گل آب زندگانیٔ شمع
Ghazal · 7 sher
شعر جادۂ رہ خور کو وقت شام ہے تار شعاعچرخ وا کرتا ہے ماہ نو سے آغوش وداع
Ghazal · 6 sher
نامہ بھی لکھتے ہو، تو بہ خط غبار، حیف!رکھتے ہو مجھ سے اتنی کدورت، ہزار حیف!
Ghazal · 8 sher
بے گانۂ وفا ہے ہوائے چمن ہنوزوہ سبزہ سنگ پر نہ اگا، کوہ کن ہنوز
Ghazal · 8 sher
کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز!کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز!
Ghazal · 3 sher
داغ اطفال ہے دیوانہ بہ کہسار ہنوزخلوت سنگ میں ہے نالہ طلب گار ہنوز
Ghazal · 7 sher
نہ نہ گل نغمہ ہوں نہ پردۂ سازمیں ہوں اپنی شکست کی آواز
Ghazal · 10 sher
جاتا ہوں جدھر سب کی اٹھے ہے ادھر انگشتیک دست جہاں مجھ سے پھرا ہے، مگر انگشت
Ghazal · 10 sher
جنوں گرم انتظار و نالہ بے تابی کمند آیاسویدا تا بہ لب زنجیر سے زنجیر دود سپند آیا
Ghazal · 6 sher