مرزا غالب
Mirza Ghalib (1797–1869)
Dilli ke sab se bade shayar. Ghalib ke sher aaj bhi har dil ki zubaan par hain.
747 kalaam · 5,561 ashaar · 8 Ramz posts
رمزِ زندگی کی پوسٹسMirza Ghalib — Ramz ki posts

Jab tak tumhein khabar hogi...

Dil hi to hai... patthar to nahin.

Jin se umeed thi ke dard samjhenge... woh khud hum se zyada toote hue nikle

Aadha chubha teer...

Jis se sab se zyada wafa ki ummeed thi...

Jab koi poochhe — "itne chup kyun ho?"

Jo chup rehte hain, un ki bhi ek baat hoti hai...

Ab hansi bhi nahin aati
تمام کلامSab kalaam · safha 11/25
کہوں جو حال تو کہتے ہو "مدعا کہیے"تمھیں کہو کہ جو تم یوں کہو تو کیا کہیے؟
Ghazal · 11 sher
آپ نے مسنی الضر کہا ہے تو سہییہ بھی اے اے حضرت ایوب! گلا ہے تو سہی
Ghazal · 7 sher
شکوے کے نام سے بے مہر خفا ہوتا ہےیہ بھی مت کہہ کہ جو کہیے تو گلا ہوتا ہے
Ghazal · 13 sher
دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہےمیں اسے دیکھوں، بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہے
Ghazal · 10 sher
اشعار اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھےمگر ایک شعر میں انداز رسا رکھتے تھے
Ghazal · 3 sher
نکتہ چیں ہے، غم دل اس کو سنائے نہ بنےکیا بنے بات، جہاں بات بنائے نہ بنے
Ghazal · 9 sher
شبنم بہ گل لالہ نہ خالی ز ادا ہےداغ دل بے درد، نظر گاہ حیا ہے
Ghazal · 12 sher
دیا ہے دل اگر اس کو، بشر ہے، کیا کہیےہوا رقیب، تو ہو، نامہ بر ہے، کیا کہیے
Ghazal · 9 sher
فرصت، آئینۂ صد رنگ خود آرائی ہےروز و شب، یک کف افسوس تماشائی ہے
Ghazal · 9 sher
عاشق، نقاب جلوۂ جانانہ چاہیےفانوس شمع کو پر پروانہ چاہیے
Ghazal · 7 sher
نوید امن ہے بیداد دوست، جاں کے لیےرہی نہ طرز ستم کوئی آسماں کے لیے
Ghazal · 14 sher
یوں بعد ضبط اشک پھروں گرد یار کےپانی پیے کسو پہ کوئی جیسے وار کے
Ghazal · 7 sher
کہتے تو ہو تم سب کہ بت غالیہ مو آئےیک مرتبہ گھبرا کے کہو کوئی کہ وو وو آئے
Ghazal · 9 sher
لطف نظارۂ قاتل دم بسمل آئےجان جائے تو بلا سے، پہ کہیں دل آئے
Ghazal · 9 sher
یاد ہے شادی میں بھی، ہنگامۂ "یا رب"، مجھےسبحۂ زاہد ہوا ہے، خندہ زیر لب مجھے
Ghazal · 8 sher
شوخیٔ مضراب جولاں، آبیار نغمہ ہےبرگ ریز ناخن مطرب، بہار نغمہ ہے
Ghazal · 8 sher
منظور تھی یہ شکل تجلی کو نور نور کیقسمت کھلی ترے قد و رخ سے ظہور کی
Ghazal · 9 sher
نکوہش ہے سزا فریادیٔ بیداد دلبر کیمبادا خندۂ دنداں نما ہو صبح محشر کی
Ghazal · 10 sher
خطر ہے رشتۂ الفت رگ گردن نہ ہو جائے ردیفغرور دوستی آفت ہے، تو دشمن نہ ہو جائے
Ghazal · 5 sher
دل سراپا وقف سودائے نگاہ تیز ہےیہ زمیں، مثل نیستاں، سخت ناوک خیز ہے
Ghazal · 8 sher
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہےتمھیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
Ghazal · 10 sher
چاک کی خواہش، اگر وحشت بہ عریانی کرےصبح کے مانند، زخم دل گریبانی کرے
Ghazal · 7 sher
چاہیے اچھوں کو، جتنا چاہیےیہ اگر چاہیں تو پھر کیا چاہیے
Ghazal · 11 sher
اشعار چشم خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہےسرمہ تو کہوے کہ دود شعلۂ آواز ہے
Ghazal · 9 sher
روندی ہوئی ہے کوکبہ شہریار کیاترائے کیوں نہ خاک سر رہ گزار کی
Ghazal · 3 sher
ہم رشک کو اپنے بھی گوارا نہیں کرتےمرتے ہیں، ولے، ان کی تمنا نہیں کرتے
Ghazal · 3 sher
ز بس کہ مشق تماشا جنوں علامت ہےکشاد و بست مژہ، سیلیٔ ندامت ہے
Ghazal · 5 sher
نشۂ مے، بے چمن، دود چراغ کشتہ ہےجام، داغ شعلہ اندود چراغ کشتہ ہے
Ghazal · 8 sher
کار گاہ ہستی میں لالہ داغ ساماں ہےبرق خرمن راحت، خون گرم دہقاں ہے
Ghazal · 8 sher
سر گشتگی میں عالم ہستی سے یاس ہےتسکیں کو دے نوید کہ مرنے کی آس ہے مصرع
Ghazal · 7 sher