رمزِ زندگیRamz E Zindagi

مرزا غالب

Mirza Ghalib (1797–1869)

Dilli ke sab se bade shayar. Ghalib ke sher aaj bhi har dil ki zubaan par hain.

747 kalaam · 5,561 ashaar · 8 Ramz posts

رمزِ زندگی کی پوسٹسMirza Ghalib — Ramz ki posts

تمام کلامSab kalaam · safha 10/25

مطلع از مہر تا بہ ذرہ دل و دل ہے آئینہطوطی کو شش جہت سے مقابل ہے آئینہ
Ghazal · 7 sher
اشعار جز، دل سراغ درد بدل خفتگاں نہ پوچھآئینہ عرض کر، خط و خال بیاں نہ پوچھ
Ghazal · 9 sher
شب وصال میں مونس گیا ہے بن تکیہہوا ہے موجب آرام جان و تن تکیہ
Ghazal · 15 sher
اشعار گر تجھ کو ہے یقین اجابت، دعا نہ مانگیعنی، بغیر یک دل بے مدعا نہ مانگ
Ghazal · 9 sher
اثر کمندیٔ فریاد نارسا معلومغبار نالہ کمیں گاہ مدعا معلوم
Ghazal · 7 sher
بس کہ ہیں بد مست بشکن بشکن مے خانہ ہمموئے شیشہ کو سمجھتے ہیں خط پیمانہ ہم
Ghazal · 14 sher
مجھ کو دیار غیر میں مارا، وطن سے دوررکھ لی مرے خدا نے مری بےکسی کی شرم
Ghazal · 2 sher
ہوئی ہے بس کہ صرف مشق تمکین بہار آتشبہ انداز حنا ہے رونق دست چنار آتش
Ghazal · 9 sher
شعر آئی اگر بلا، تو جگہ سے ٹلے نہیںایراہی دے کے ہم نے بچایا ہے کشت کو
Ghazal · 5 sher
وارستہ اس سے ہیں کہ محبت ہی کیوں نہ ہوکیجے ہمارے ساتھ، عداوت ہی کیوں نہ ہو
Ghazal · 10 sher
تم جانو، تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہومجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو
Ghazal · 7 sher
اشعار حسد سے دل اگر افسردہ ہے، گرم تماشا ہوکہ چشم تنگ شاید کثرت نظارہ سے وا ہو
Ghazal · 9 sher
گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہوکہے سے کچھ نہ ہوا، پھر کہو تو کیوں کر ہو
Ghazal · 10 sher
لاغر اتنا ہوں کہ گر تو بزم میں جا دے مجھےمیرا ذمہ، دیکھ کر گر کوئی بتلا دے مجھے
Ghazal · 4 sher
جنوں تہمت کش تسکیں نہ ہو گر گر شادمانی کینمک پاش خراش دل ہے لذت زندگانی کی
Ghazal · 7 sher
ہر قدم دوریٔ منزل ہے نمایاں مجھ سےمیری میری رفتار سے بھاگے ہے، بیاباں مجھ سے
Ghazal · 10 sher
وہ آ کے، خواب میں، تسکین اضطراب تو دےولے مجھے تپش دل، مجال خواب تو دے
Ghazal · 6 sher
جب تک دہان زخم نہ پیدا کرے کوئیمشکل، کہ تجھ سے راہ سخن وا کرے کوئی
Ghazal · 13 sher
سادگی پر اس کی، مر جانے کی حسرت دل میں ہےبس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف قاتل میں ہے
Ghazal · 7 sher
عرض ناز شوخیٔ دنداں برائے خندہ ہےدعویٔ جمعیت احباب جائے خندہ ہے
Ghazal · 7 sher
تپش سے میری، وقف کش مکش، ہر تار بستر ہےمرا سر رنج بالیں ہے، مرا تن بار بستر ہے
Ghazal · 10 sher
کبھی نیکی بھی اس کے جی میں، گر آجائے ہے، مجھ سےجفائیں کر کے اپنی یاد، شرما جائے ہے، مجھ سے
Ghazal · 8 sher
شفق بدعویٔ عاشق گواہ رنگیں ہےکہ ماہ دزد حنائے کف نگاریں ہے
Ghazal · 9 sher
عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہیمیری میری وحشت، تری شہرت ہی سہی
Ghazal · 10 sher
خموشیوں میں تماشا ادا نکلتی ہےنگاہ دل سے تری تری سرمہ سا نکلتی ہے
Ghazal · 7 sher
آ، کہ مری جان کو قرار نہیں ہےطاقت بیداد انتظار نہیں ہے
Ghazal · 7 sher
نظر بہ نقص گدایاں، کمال بے ادبی ہےکہ خار خشک کو بھی دعویٔ چمن نسبی ہے
Ghazal · 7 sher
بہت سہی غم گیتی، شراب کم کیا ہے؟غلام ساقیٔ کوثر ہوں، مجھ کو غم کیا ہے
Ghazal · 7 sher
اشعار کوہ کے ہوں بار خاطر گر صدا ہو جائیےبے تکلف اے شرار جستہ! کیا ہو جائیے
Ghazal · 7 sher
تا، ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جاسن لیتے ہیں گو ذکر ہمارا نہیں کرتے
Ghazal · 2 sher