مرزا غالب
Mirza Ghalib (1797–1869)
Dilli ke sab se bade shayar. Ghalib ke sher aaj bhi har dil ki zubaan par hain.
747 kalaam · 5,561 ashaar · 8 Ramz posts
رمزِ زندگی کی پوسٹسMirza Ghalib — Ramz ki posts

Jab tak tumhein khabar hogi...

Dil hi to hai... patthar to nahin.

Jin se umeed thi ke dard samjhenge... woh khud hum se zyada toote hue nikle

Aadha chubha teer...

Jis se sab se zyada wafa ki ummeed thi...

Jab koi poochhe — "itne chup kyun ho?"

Jo chup rehte hain, un ki bhi ek baat hoti hai...

Ab hansi bhi nahin aati
تمام کلامSab kalaam · safha 9/25
حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میںمقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
Ghazal · 10 sher
ضبط سے مطلب بجز وارستگی دیگر نہیںدامن تمثال آب آئینہ سے تر نہیں
Ghazal · 9 sher
ذکر میرا بہ بدی بھی، اسے منظور نہیںغیر کی بات بگڑ جائے تو کچھ دور نہیں
Ghazal · 10 sher
آبرو کیا خاک اس گل کی، کہ گلشن میں نہیںہے گریبان ننگ پیراہن جو دامن میں نہیں
Ghazal · 11 sher
اشعار آنسو کہوں کہ، آہ، سوار ہوا کہوںایسا عناں گسیختہ آیا کہ کیا کہوں
Ghazal · 9 sher
نہیں، کہ مجھ کو قیامت کا اعتقاد نہیںشب فراق سے روز جزا زیاد نہیں
Ghazal · 7 sher
غنچۂ ناشگفتہ کو دور سے مت دکھا، کہ یوںبوسے کو پوچھتا ہوں میں، منہ سے مجھے بتا کہ یوں
Ghazal · 10 sher
مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیںایک چکر ہے مرے پاؤں میں زنجیر نہیں
Ghazal · 10 sher
کی وفا ہم سے، تو غیر اس اس کو جفا کہتے ہیںہوتی آئی ہے کہ اچھوں کو برا کہتے ہیں
Ghazal · 9 sher
تن بہ بند ہوس در نہ دادہ رکھتے ہیںدل زکار جہاں اوفتادہ رکھتے ہیں
Ghazal · 8 sher
مطلع مت مردمک دیدہ میں سمجھو یہ نگاہیںہیں جمع سویدائے دل چشم میں آہیں
Ghazal · 8 sher
ہے ترحم آفریں، آرائش بیداد، یاںاشک چشم دام ہے، ہر دانۂ صیاد، یاں
Ghazal · 7 sher
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں؟روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں؟
Ghazal · 9 sher
دیوانگی سے دوش پہ زنار بھی نہیںیعنی ہمارے جیب جیب میں اک تار بھی نہیں
Ghazal · 10 sher
کل کے لیے کر آج نہ خست شراب میںیہ سوء ظن ہے ساقیٔ کوثر کے باب میں
Ghazal · 11 sher
مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیںسوائے خون جگر، سو جگر میں خاک نہیں
Ghazal · 7 sher
ممکن نہیں کہ بھول کے بھی آرمیدہ ہوںمیں دشت غم میں آہوئے صیاد دیدہ ہوں
Ghazal · 11 sher
اشعار فزوں کی دوستوں نے حرص قاتل ذوق کشتن میںہوئے ہیں بخیہ ہائے زخم، جوہر تیغ دشمن میں
Ghazal · 12 sher
خوش وحشتے کہ عرض جنون فنا کروںجوں گرد راہ، جامۂ ہستی قبا کروں
Ghazal · 9 sher
سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں!
Ghazal · 16 sher
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیرجانے گا اب بھی تو نہ مرا گھر کہے بغیر؟
Ghazal · 9 sher
اشعار صفائے حیرت آئینہ ہے سامان زنگ آخرتغیر "آب برجا ماندہ" کا پاتا ہے رنگ آخر
Ghazal · 7 sher
کیوں جل گیا نہ، تاب رخ یار دیکھ کرجلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر
Ghazal · 12 sher
بلا سے ہیں جو یہ پیش نظر، در و دیوارنگاہ شوق کو ہیں بال و پر در و دیوار
Ghazal · 10 sher
اشعار فسون یک دلی ہے لذت بیداد دشمن پرکہ وجد برق جوں پروانہ بال افشاں ہے خرمن پر
Ghazal · 9 sher
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دن اورتنہا گئے کیوں؟ اب رہو تنہا کوئی دن اور
Ghazal · 10 sher
گلشن میں بند و بست، بہ رنگ دگر ہے، آجقمری کا طوق حلقۂ بیرون در ہے آج
Ghazal · 9 sher
مصرع زخم پر چھڑکیں کہاں طفلان بے پروا نمککیا مزا ہوتا، اگر پتھر میں بھی ہوتا نمک
Ghazal · 9 sher
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک ہونے-تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
Ghazal · 8 sher
دیکھنے میں ہیں گرچہ دو، پر ہیں یہ دونوں یار ایکوضع میں گو ہوئی دو سر، تیغ ہے ذوالفقار ایک
Ghazal · 11 sher