ہجر کی شب ہو چکی روز قیامت سے درازدوش سے نیچے نہیں اترے ابھی گیسوئے دوستJudaiDostiRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
تار تار پیرہن میں بھر گئی ہے بوئے دوستمثل تصویر نہالی میں ہوں ہم پہلوئے دوستحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
چہرۂ رنگیں کوئی دیوان رنگیں ہے مگرحسن مطلع ہیں مسیں مطلع ہے صاف ابروئے دوستحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir