ناز و نیاز عاشق و معشوق کیا کہوںعجز و غرور شاہ و گدا کچھ نہ پوچھئےIshqHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
سنبل سے حال گل ہوں میں یہ کہہ کے پوچھتاکس سلسلہ میں تو ہے یہ کس خانداں میں ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
حکمت سے ہے یہ خاک کا پتلا بنا ہوانور آنکھ میں ہے اس کے تو مغز استخواں میں ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish