ایک شب تو وصل جاناں کی تواضع اے فلکچار دن مہمان تیرے گھر میں میں بے چارہ تھاRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روز و شب کے حال کا لکھتا تھا پرچہ روز و شبکاتب اعمال میری ڈیوڑھی کا ہرکارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi