روز و شب کے حال کا لکھتا تھا پرچہ روز و شبکاتب اعمال میری ڈیوڑھی کا ہرکارہ تھاRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ایک شب تو وصل جاناں کی تواضع اے فلکچار دن مہمان تیرے گھر میں میں بے چارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روز راتوں کو سنا کرتا ہوں یہ آواز قیسپھاڑے کھاتا ہے مجھے خالی بیاباں آج کلریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
روز و شب اس شمع رو کو بھیجتا ہوں خط شوقنامہ بر دن کو کبوتر رات کو پروانہ ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish