جان شیریں مزد جوئے شیر میں تیشہ کو دیحوصلہ سے اپنے باہر کوہ کن بے چارا تھاKhudiحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ایک شب تو وصل جاناں کی تواضع اے فلکچار دن مہمان تیرے گھر میں میں بے چارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روز و شب کے حال کا لکھتا تھا پرچہ روز و شبکاتب اعمال میری ڈیوڑھی کا ہرکارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish