اثر منزل مقصود نہیں دنیا میںراہ میں قافلۂ ریگ رواں ہے کہ جو تھاKhudiDuniyaIntezarحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روز کرتے ہیں شب ہجر کو بیداری میںاپنی آنکھوں میں سبک خواب گراں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ناز و انداز و ادا سے تمہیں شرم آنے لگیعارضی حسن کا عالم وہ کہاں ہے کہ جو تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish