درد فراق آتش تڑپا رہا ہے ہم کواک ہاتھ دل سنبھالے ہے اک جگر سنبھالےGhamJudaiحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
وہ نخل خشک ہوں میں اس گلشن جہاں میںپھرتا ہے باغباں بھی مجھ پر تبر سنبھالےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
یا پھر کتر پر اس کے صیاد یا چھری پھیربے بال و پر نے تیرے پھر بال و پر سنبھالےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib