جاؤں کیوں کر بن بلائے اس بت دل خواہ کےبے طلب کوئی نہیں پہونچا حضور اللہ کےKhudaحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روئے نورانی کا تیرے ہو گیا ہے شک جو یاررات بھر دوڑا ہوں کیا کیا پیچھے پیچھے ماہ کےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal