شام وصل آئی ادھر موجود تھی صبح فراقکم گھڑی سے بھی پہر ہیں اس شب کوتاہ کےJudaiRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جاؤں کیوں کر بن بلائے اس بت دل خواہ کےبے طلب کوئی نہیں پہونچا حضور اللہ کےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
روئے نورانی کا تیرے ہو گیا ہے شک جو یاررات بھر دوڑا ہوں کیا کیا پیچھے پیچھے ماہ کےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir