سمجھتے ہیں مرے دل کی وہ کیا نافہم و ناداں ہیںحضور شمع بے مطلب نہیں پروانہ آتا ہےMautRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
خوشی سے اپنی رسوائی گوارا ہو نہیں سکتیگریباں پھاڑتا ہے تنگ جب دیوانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فراق یار میں دل پر نہیں معلوم کیا گزریجو اشک آنکھوں میں آتا ہے سو بیتابانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
بگولے کی طرح کس کس خوشی سے خاک اڑاتا ہوںتلاش گنج میں جو سامنے ویرانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal