زیارت ہوگی کعبہ کی یہی تعبیر ہے اس کیکئی شب سے ہمارے خواب میں بت خانہ آتا ہےKhudaRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
تماشا گاہ ہستی میں عدم کا دھیان ہے کس کوکسے اس انجمن میں یاد خلوت خانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
صبا کی طرح ہر اک غیرت گل سے ہیں لگ چلتےمحبت ہے سرشت اپنی ہمیں یارانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
خیال آیا ہے آئینہ کا منہ اس میں وہ دیکھیں گےاب الجھے بال سکھلانے کی خاطر شانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
پھنسا دیتا ہے مرغ دل کو دام زلف پیچاں میںتمہارے خال رخ کو بھی فریب دانہ آتا ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal