تھی سزا اپنی جو شادی مرگ قسمت نے کیاہجر میں کس نے کہا تھا وصل کا غم کیجیےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہتبڑھ چلے ہیں حد سے گیسو کچھ انہیں کم کیجیےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
نور مسجود ملک گرم تماشا ہی رہااور تو منت پذیر صبح فردا ہی رہاNoor-e-Masjood-e-Malak Garam Tamasha Hi RahaAur Tu Minnat Pazeer-e-Subah-e-Farda Hi Rahaعلامہ اقبالAllama Iqbal
اشعار غم نہیں ہوتا ہے آزادوں کو بیش از یک نفسبرق سے کرتے ہیں روشن، شمع ماتم خانہ ہممرزا غالبMirza Ghalib