ہوا مہمان آ کر رات بھر وہ شمع رو برسوںرہا روشن مرے گھر کا چراغ آرزو برسوںUmeedMautRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
تصور سے کسی کے میں نے کی ہے گفتگو برسوںرہی ہے ایک تصویر خیالی روبرو برسوںحیدر علی آتشHaidar Ali Atish