شب ہجر اپنی سیاہی کسے دکھلاتی ہےکچھ میں لڑکا تو نہیں ہوں کہ دہل جاؤں گاGhamJudaiRaatحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
وہ نہیں ہوں کہ رکھائی سے جو ٹل جاؤں گاآج جاتا تھا تو ضد سے تری کل جاؤں گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
شام ہجراں کسی صورت سے نہیں ہوتی صبحمنہ چھپا کر میں اندھیرے میں نکل جاؤں گاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
اے تارو نہ پوچھو چمنستان جہاں کیگلشن نہیں ، اک بستی ہے وہ آہ و فغاں کیAe Taro Na Pucho Chamanistan-e-Jahan KiGulshan Nahin, Ek Basti Hai Woh Aah-o-Faghan Kiعلامہ اقبالAllama Iqbal