جلایا اور مارا حسن کی نیرنگ سازی نےکبھی برق غضب اس کو کبھی ابر کرم پایاHusnحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ہزاروں حسرتیں جاویں گی میرے ساتھ دنیا سےشرار و برق سے بھی عرصۂ ہستی کو کم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
سوائے رنج کچھ حاصل نہیں ہے اس خرابے میںغنیمت جان جو آرام تو نے کوئی دم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
نظر آیا تماشائے جہاں جب بند کیں آنکھیںصفائے قلب سے پہلو میں ہم نے جام جم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
فراق انجام کام آغاز وصلت کا بلا شک ہےبہت رویا میں روح و تن کو جب مشتاق ہم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi