فراق انجام کام آغاز وصلت کا بلا شک ہےبہت رویا میں روح و تن کو جب مشتاق ہم پایاJudaiحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
ہزاروں حسرتیں جاویں گی میرے ساتھ دنیا سےشرار و برق سے بھی عرصۂ ہستی کو کم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
سوائے رنج کچھ حاصل نہیں ہے اس خرابے میںغنیمت جان جو آرام تو نے کوئی دم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
نظر آیا تماشائے جہاں جب بند کیں آنکھیںصفائے قلب سے پہلو میں ہم نے جام جم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھاکبھو درد تھا کبھو داغ تھا کبھو زخم تھا کبھو وار تھامیر تقی میرMir Taqi Mir