شب فرقت اٹھا اٹھا کر سرصبح عشرت کو دیکھتا ہوں میںshab-e-furqat uThā uThā kar sarsub.h-e-ishrat ko dekhtā huuñ maiñRaatداغؔ دہلویDagh Dehlvi
تیری صورت کو دیکھتا ہوں میںاس کی قدرت کو دیکھتا ہوں میںterī sūrat ko dekhtā huuñ maiñus kī qudrat ko dekhtā huuñ maiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi
جب ہوئی صبح آ گئے ناصحانہیں حضرت کو دیکھتا ہوں میںjab huī sub.h aa ga.e nāsehunhīñ hazrat ko dekhtā huuñ maiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi
وہ مصیبت سنی نہیں جاتیجس مصیبت کو دیکھتا ہوں میںvo musībat sunī nahīñ jaatījis musībat ko dekhtā huuñ maiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi
دیکھنے آئے ہیں جو میری نبضان کی صورت کو دیکھتا ہوں میںdekhne aa.e haiñ jo merī nabzun kī sūrat ko dekhtā huuñ maiñداغؔ دہلویDagh Dehlvi
چمک تیری عیاں بجلی میں ، آتش میں ، شرارے میںجھلک تیری ہویدا چاند میں ،سورج میں ، تارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
جو ہے بیدار انساں میں وہ گہری نیند سوتا ہےشجر میں ، پھول میں ، حیواں میں ، پتھر میں ، ستارے میںعلامہ اقبالAllama Iqbal
ملا محبت کا سوز مجھ کو تو بولے صبح ازل فرشتےمثال شمع مزار ہے تو ، تری کوئی انجمن نہیں ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal