قطرہ قطرہ اک ہیولی ہے نئے ناسور کاخوں بھی ذوق درد سے، فارغ مرے تن میں نہیںGhamMautمرزا غالبMirza Ghalib
ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیںرنگ ہو کر اڑ گیا، جو خوں کہ دامن میں نہیںمرزا غالبMirza Ghalib
حسن ازل کی شان دکھا کر چلے گئےاک واقعہ سا یاد دلا کر چلے گئےhusn-e-azal kī shaan dikhā kar chale ga.eik vāqi.a sā yaad dilā kar chale ga.eجگر مرادآبادیJigar Moradabadi