نہ جانوں نیک ہوں یا بد ہوں، پر صحبت مخالف ہےجو گل ہوں تو ہوں گلخن میں جو خس ہوں تو ہوں گلشن میںBaharمرزا غالبMirza Ghalib
اشعار فزوں کی دوستوں نے حرص قاتل ذوق کشتن میںہوئے ہیں بخیہ ہائے زخم، جوہر تیغ دشمن میںمرزا غالبMirza Ghalib
تماشا کردنی ہے لطف زخم انتظار اے دلسواد زخم مرہم سواد-زخم-مرہم مردمک ہے چشم سوزن میںمرزا غالبMirza Ghalib