اشعار فزوں کی دوستوں نے حرص قاتل ذوق کشتن میںہوئے ہیں بخیہ ہائے زخم، جوہر تیغ دشمن میںGhamDostiمرزا غالبMirza Ghalib
تماشا کردنی ہے لطف زخم انتظار اے دلسواد زخم مرہم سواد-زخم-مرہم مردمک ہے چشم سوزن میںمرزا غالبMirza Ghalib
عشق نے از بس دیا ہے زرد رنگی کا رواجارغوانی آنسوؤں کوں زعفرانی کیجئےسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
وہی سر کا پٹکنا ہے وہی رونا ہے دن بھر کاوہی راتوں کی بیداری جو آگے تھی سو اب بھی ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
دیکھتے وہ بھی تو آ جاتے ضرور آنکھوں میں اشکدل سے رخصت اس طرح دل کی شکیبائی ہوئیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi