جاں فزا ہے بادہ جس کے ہاتھ میں جام آ گیاسب لکیریں ہاتھ کی گویا، رگ جاں ہو گئیںMai-kadaمرزا غالبMirza Ghalib
سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں!مرزا غالبMirza Ghalib
تھیں بنات النعش بنات گردوں دن کو پردے میں نہاںشب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib
چاندنی ہے رات ہے خلوت ہے صحن باغ ہےجام بھر ساقی کہ یہ قسمت سے ہاتھ آئی ہے راتنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
دشت گردی کی نہیں دیوانہ کو کچھ احتیاججامہ سے باہر جو ہے باہر ہے سارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish