ابھی آتی ہے بو، بالش سے، اس کی زلف مشکیں کیہماری دید کو، خواب زلیخا، عار بستر ہےمرزا غالبMirza Ghalib
جرس ہوں ، نالہ خوابیدہ ہے میرے ہر رگ و پے میںیہ خاموشی مری وقت رحیل کارواں تک ہےعلامہ اقبالAllama Iqbal