اس غزل پر شام سے تو صوفیوں کو وجد تھاپھر نہیں معلوم کچھ مجلس کی کیا حالت ہوئیis ġhazal par shaam se to sūfiyoñ ko vajd thāphir nahīñ mālūm kuchh majlis kī kyā hālat huīمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ ماتھا ایسا کہ چاند نکھرے پھر اس کے اوپر وہ بال بکھرےدل اس کے دیکھے سے کیوں نہ بکھرے کہ مثل سورج چمک رہا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi