اشعار اختلاف رنگ و بو، طرح بہار بے خودیصلح کل، گرد ادب گاہ نزاع جلوہ ہےHusnKhudiBaharمرزا غالبMirza Ghalib
گئے تھے ہم بھی جگر جلوہ گاہ جاناں میںوہ پوچھتے ہی رہے ہم سے بات بھی نہ ہوئیga.e the ham bhī 'jigar' jalva-gāh-e-jānāñ meñvo pūchhte hī rahe ham se baat bhī na huīجگر مرادآبادیJigar Moradabadi