ہوں سراپا ساز آہنگ شکایت کچھ نہ پوچھہے یہی بہتر کہ لوگوں میں نہ چھیڑے تو مجھےDuniyaShikwaمرزا غالبMirza Ghalib
نظر آیا تماشائے جہاں جب بند کیں آنکھیںصفائے قلب سے پہلو میں ہم نے جام جم پایاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
جب ملی آنکھ ہوش کھو بیٹھےکتنے حاضر جواب ہیں ہم لوگjab milī aañkh hosh kho baiThekitne hāzir-javāb haiñ ham logجگر مرادآبادیJigar Moradabadi
دام زلف اور جہاں خال کا دانا ہوگاپھنس ہی جاوے گا غرض کیسا ہی دانا ہوگانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi