کہوں کس سے میں کہ کیا ہے؟ شب غم بری بلا ہےمجھے کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتاGhamMautRaatمرزا غالبMirza Ghalib
حسن ازل کی شان دکھا کر چلے گئےاک واقعہ سا یاد دلا کر چلے گئےhusn-e-azal kī shaan dikhā kar chale ga.eik vāqi.a sā yaad dilā kar chale ga.eجگر مرادآبادیJigar Moradabadi