واں خود آرائی کو تھا موتی پرونے کا خیالیاں ہجوم اشک میں تار نگہ نایاب تھاGhamMautمرزا غالبMirza Ghalib
کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کوکھٹک سی ہے جو سینے میں غم منزل نہ بن جائےعلامہ اقبالAllama Iqbal
تو جہاں سے دل اٹھا یاں نہیں رسم دردمندیکسی نے بھی یوں نہ پوچھا ہوئے خاک یاں ہزاراںمیر تقی میرMir Taqi Mir