ادیب عشق کے شاگرد ہیں فرہاد اور مجنوںکہ کوہ و دشت کا مکتب ہے گرم ان دو خلیفوں سیںسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ناراض ہو خدا تو کریں بندگی سے خوشمعشوق روٹھ جائے تو کیونکر منائیں ہمnārāz ho ḳhudā to kareñ bandagī se ḳhushmāshūq ruuTh jaa.e to kyūñkar manā.eñ hamداغؔ دہلویDagh Dehlvi
ہزاروں ٹھوکریں ہر اک قدم پر اس میں ہیںیہ راہ عشق ہے کیوں کر کوئی سنبھل کے چلےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi