لبوں سے لگتے ہی ہو گئی تھی تمام سردی دل و جگر میںدیا تھا ساقی نے رات ہم کو کچھ ایسے مے کا ایاغ ٹھنڈانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کبھی غش میں رہا شب وعدہکبھی گردن اٹھا کے دیکھ لیاkabhī ġhash meñ rahā shab-e-va.adakabhī gardan uThā ke dekh liyāداغؔ دہلویDagh Dehlvi