اس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو ہاںشوق فضول و جرأت رندانہ چاہیےus lab se mil hī jā.egā bosa kabhī to haañshauq-e-fuzūl o jur.at-e-rindāna chāhiyeKhudiMai-kadaمرزا غالبMirza Ghalib
ہے وصل ہجر عالم تمکین و ضبط میںمعشوق شوخ و عاشق دیوانہ چاہیےhai vasl hijr ālam-e-tamkīn-o-zabt meñmāshūq-e-shoḳh o āshiq-e-dīvāna chāhiyeمرزا غالبMirza Ghalib
عاشق نقاب جلوۂ جانانہ چاہیےفانوس شمع کو پر پروانہ چاہیےāshiq naqāb-e-jalva-e-jānāna chāhiyefānūs-e-sham.a ko par-e-parvāna chāhiyeمرزا غالبMirza Ghalib
کیا گم تازہ پروازوں نے اپنا آشیاں لیکنمناظر دلکشا دکھلا گئی ساحر کی چالاکیKiya Gum Taza Parwazon Ne Apna Ashiyan LekinManazir Dilkusha Dikhla Gyi Sahir Ki Chalakiعلامہ اقبالAllama Iqbal
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کارخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کاHairati Hun Mein Teri Tasveer Ke Ijaz KaRukh Badal Dala Hai Jis Ne Waqt Ki Parwaz Kaعلامہ اقبالAllama Iqbal
تیرے دل میں گر نہ تھا آشوب غم کا حوصلہتو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری ہائے ہائےمرزا غالبMirza Ghalib