اگرچہ میرے نشیمن کا کر رہا ہے طوافمری نوا میں نہیں طائر چمن کا نصیبAgarche Mere Nasheeman Ka Kar Raha Hai TawwaafMeri Nawa Mein Nahin Taair-e-Chaman Ka NaseebBaharعلامہ اقبالAllama Iqbal
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیبمقام شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیبShaur-o-Hosh-o-Khirad Ka Maamla Hai AjeebMaqam-e-Shauq Mein Hain Sub Dil-o-Nazar Ke Raqeebعلامہ اقبالAllama Iqbal
میں جانتا ہوں جماعت کا حشر کیا ہو گامسائل نظری میں الجھ گیا ہے خطیبMein Janta Hun Jamaat Ka Hashar Kya Ho GaMasael-e-Nazari Mein Ulajh Gya Hai Khateebعلامہ اقبالAllama Iqbal
سنا ہے میں نے سخن رس ہے ترک عثمانیسنائے کون اسے اقبال کا یہ شعر غریبSuna Hai Main Ne Sukhan Ras Hai Turk-e-UsmaniSunaye Kon Usse Iqbal Ka Ye Shair-e-Ghareebعلامہ اقبالAllama Iqbal
سمجھ رہے ہیں وہ یورپ کو ہم جوار اپنا!ستارے جن کے نشیمن سے ہیں زیادہ قریبSamajh Rahe Hain Woh Yourap Ko Hum-Jawaar ApnaSitare Jin Ke Nasheman Se Hain Zaida Qareeb!علامہ اقبالAllama Iqbal
حفاظت پھول کی ممکن نہیں ہےاگر کانٹے میں ہو خوئے حریریNa Darya Ka Zayan Hai, Ne Guhar KaDil-E-Darya Se Gohar Ki Judaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
گل جو تازے تھے کھلے کہتے تھے شبنم سے یہ باتدیکھ کر ان کو جو وہ پھول تھے کمہلائے ہوئےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
موسم گل میں رہا زنداں میں اور آئی نہ موتسامنے ہوتی نہیں ہے آنکھ سارے شہر سےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish