حفاظت پھول کی ممکن نہیں ہےاگر کانٹے میں ہو خوئے حریریNa Darya Ka Zayan Hai, Ne Guhar KaDil-E-Darya Se Gohar Ki JudaiBaharعلامہ اقبالAllama Iqbal
تمیز خار و گل سے آشکارانسیم صبح کی روشن ضمیریNa Kar Zikr-E-Firaq-O-AshanaiKe Asal-E-Zindagi Hai Khud-Numaiعلامہ اقبالAllama Iqbal
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہےsabza o gul kahāñ se aa.e haiñabr kyā chiiz hai havā kyā haiمرزا غالبMirza Ghalib
ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمہء گلیہی ہے فصل بہاری ، یہی ہے باد مراد؟Thehar Saka Na Huwa’ay Chaman Mein Khaima’ay GulYe Hai Fasal-e-Bahari, Ye Hai Baad-e-Muradعلامہ اقبالAllama Iqbal
صبح چمن میں اس کو کہیں تکلیف ہوا لے آئی تھیرخ سے گل کو مول لیا قامت سے سرو غلام کیامیر تقی میرMir Taqi Mir
ہوئے خوش ہم ایک نگار سے ہوئے شاد اس کی بہار سےکبھی شان سے کبھی آن سے کبھی ناز سے کبھی پیار سےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi