ہوئے خوش ہم ایک نگار سے ہوئے شاد اس کی بہار سےکبھی شان سے کبھی آن سے کبھی ناز سے کبھی پیار سےIshqHusnBaharنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کفش برداری سے اس مہر کی چمکا ہے نظیرورنہ کیا خاک تھی اس ذرۂ بے قدر کی قدرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
یار نے ہم کو اگر رسوا کہا اچھا کہاہم تو رسوا ہیں ہی کیا بے جا کہا اچھا کہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
آپ سے جب آپ کو ہم نے ملایا خاک میںپھر تو جس جس نے جو کچھ چاہا کہا اچھا کہانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi