خرد سے راہرو روشن بصر ہےخرد کیا ہے ، چراغ رہ گزر ہےKhirad Se Rahru Roshan Basar HaiKhirad Kya Hai, Charagh-e-Rah Guzar HaiRaatIntezarعلامہ اقبالAllama Iqbal
درون خانہ ہنگامے ہیں کیا کیا!چراغ رہ گزر کو کیا خبر ہےDuroon-e-Khana Hangame Hain Kya KyaCharagh-e-Rah Guzar Ko Kya Khabar Hai!علامہ اقبالAllama Iqbal
لبوں سے لگتے ہی ہو گئی تھی تمام سردی دل و جگر میںدیا تھا ساقی نے رات ہم کو کچھ ایسے مے کا ایاغ ٹھنڈانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
کبھی غش میں رہا شب وعدہکبھی گردن اٹھا کے دیکھ لیاkabhī ġhash meñ rahā shab-e-va.adakabhī gardan uThā ke dekh liyāداغؔ دہلویDagh Dehlvi